: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی) پاکستان اور پاکستان مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کو گزشتہ آدھی رات کو نشانہ بنائے جانے کے فوراً بعد قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے مختلف
ممالک میں اپنے ہم منصبوں کو بریف کیا اور انہیں بتایا کہ ہندوستان تصادم میں اضافہ نہیں چاہتا لیکن اگر اسلام آباد تصادم میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرتا ہے تو وہ مضبوطی سے جوابی کارروائی کے لیے تیار ہے۔