: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناگپور 11 ستمبر (یو این آئی) مہاراشٹراکی : سنترہ نگری ناگپور میں سردی کی سخت لہر کے باوجود یہاں کا سیاسی موسم گرم ہے۔ اس بار یہاں آل انڈیا علماء بورڈ مسلمانوں کو پانچ فی صد ریزرویشن کے مطالبہ پر سر گرم ہے۔ بورڈ نے
ناگپور سیشن کے دوران یشونت راؤ چوہان اسٹیڈیم میں دھر نا دیتے ہوئے حکومت کو متنبہ کیا کہ اگر اب بھی مسلمانوں کا یہ دیرینہ اور جائز مطالبہ منظور نہیں کیا گیا تو آل انڈیا علماء بورڈ اس معاملہ میں ممبئی میں سڑکوں پر اتر کر تحریک شروع کرے گا۔