: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 4مئی (یواین آئی)اراضیات پر غیرمجاز قبضوں کے الزامات پر کابینہ سے برطرف تلنگانہ کے سابق وزیر و ٹی آرایس لیڈر ای راجندر نے آج کہا ہے کہ اگر ان سے استعفی
مانگاجاتاتو وہ دے دیتے۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی کے کیمپ آفس پرگتی بھون میں وزیراعلی کی جانب سے ریاستی وزرا کو ملاقات کا موقع نہ دیئے جانے پر نکتہ چینی کی۔