: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چھترپتی سمبھا جی نگر ، 06 جنوری (یو این آئی) شیوسینا ( ادھو ٹھا کرے دھڑے) کے رکن پارلیمنٹ اور پارٹی کے ترجمان سنجے راوت نے ہفتہ کو کہا کہ اگر انتخابات بیلٹ پر ہوتے ہیں تو حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) گرام پنچایت انتخابات بھی نہیں جیت سکے گی۔ مسٹر راوت نے یہاں ایک پریس کا نفرنس میں
کہا کہ دنیا کے کسی بھی ترقی یافتہ ملک میں الیکشن کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں ( ای وی ایم) کا استعمال نہیں کیا جاتا، پھر دنیا کے سب سے مضبوط جمہوری ملک میں انتخابات میں ای وی ایم پر اتنازور کیوں ہے۔ انہوں نے کہا، " بعض بی جے! جے پی لیڈ ر وزیر اعظم نریندر مودی کو کو بھگوان وشنو کا تیسرا اوتار مانتے ہیں۔