: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھونیشور 30 اگست (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم بر لانے آج یہاں کہا کہ کمیٹیاں حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں تو حکومت میں شفافیت اور جوابدہی بڑھے گی، جس سے معاشرے کو مضبوط بنانے کا مقصد پورا ہو گا مسٹر بر لانے یہاں پارلیمنٹ اور ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی اسمبلیوں کی درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل
کی بہبود سے متعلق کمیٹیوں کے قومی کنونشن کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹیوں کا مقصد حکومت کی نکتہ چینی کرنا نہیں بلکہ منصوبوں کو اور زیادہ عوام پر مبنی بنانے کے لیے تخلیقی تجاویز دینا ہے۔ کمیٹیاں حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں تو حکومت میں شفافیت اور جوابدہ ہی بڑھے گی، جس سے معاشرے کو مضبوط بنانے کا مقصد پورا ہو گا۔