the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،4 جنوری (یو این آئی) انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) نے کووڈ-19 کی نئی شکل اومیکرون کی جانچ کے لیے ایک ٹسٹ کٹ کو منظوری دے دی ہے ذرائع نے منگل کو یہاں بتایا کہ اس کٹ کو گزشتہ ہفتے مکمل جانچ کے بعد منظور کیا گیا تھا۔اسے جلد ہی مارکیٹ میں دستیاب کرایا جائے گا اس کٹ کو



’ٹاٹا میڈیکل اینڈ ڈائیگونسٹکس‘نے تیارکیا ہے۔ اس کٹ کو گھر پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
خیال رہے ملک میں ہلاکت خیز کووڈ کے کیسز ایک بار پھر تیزی سے بڑھنا شروع ہوگئے ہیں ۔ نئے ویرینٹ اومیکرون کے کیسز بھی رپورٹ ہو رہے ہیں اور عام طور پر اومیکرون وائرس کی جانچ کرنے میں کافی وقت لگتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.