: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 7 مئی (یو این آئی) عالمی رہنماوں نے ہندوستان اور پاکستان سے کہا کہ وہ فوجی کارروائیاں ختم کرے اور ایسا کوئی قدم نہ اٹھائے جس سے جنوبی ایشا کا خطہ جنگ کے شعلوں کی نذر ہو جائے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس،
روس، چین، برطانیہ ، قطر کے علاوہ دوسرے ملکوں نے دونوں ایٹمی ملکوں کے رہنماوں سے اپیل کی کہ وہ ایسا قدم نہ اٹھائے جو خطہ کے لئے تباہ کن ثابت ہو امریکی صدر نے کہا کہ دنیا بھر میں جاری تمام تنازعات کا خاتمہ چاہتے ہیں کسی بھی تنازع میں فریقین کو مذاکرات پر لانا آسان ہے۔