the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 20 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے منگل کو لوگوں سے عظیم سماجی مصلح جیوتی راؤ گوند راؤ پھولے پر بنی فلم دیکھنے کی اپیل کی اور کہا کہ وہ اسی طرح کے مساوات پر مبنی سماج کی تعمیر کے لیے مسلسل کام کریں گے جس کا انہوں نے (مہا تھا پھولے) خواب دیکھا تھا۔ مسٹر گاندھی نے آج یہاں کہا کہ ملک کی



پہلی ٹیچر مہا تھا پھولے اور ان کی اہلیہ ساوتری بائی پھولے کی زندگی پر بنی فلم بہت متاثر کن ہے۔ سب کو یہ فلم دیکھنی چاہیے۔ وہ اس طرح کے مساوات پر مبنی سماج کی تشکیل کے لیے کام کریں گے جس کا تصور مہا تھا پھولے نے کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ " میں نے مہاتما پھولے اور ساوتری بائی پھولے کی سوانح پر مبنی فلم دیکھی۔ میں بہت جذباتی اور متاثر ہوں، ہر کسی کو یہ فلم دیکھنی چاہیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.