the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
سری نگر، 9 ستمبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے سری نگر کے ہائی سکیورٹی زون 'گپکار' میں واقع اپنی سرکاری رہائش گاہ کو رضاکارانہ طور پر اکتوبر کے اواخر تک خالی کرنے اعلان کیا ہے انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے اس



سلسلے میں میرے نام کوئی نوٹس جاری نہیں کیا ہے بلکہ میں خود ایسا کررہا ہوں۔

عمر عبداللہ نے بدھ کی صبح اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: 'جموں و کشمیر انتظامیہ کے نام میرا مکتوب۔
میں سری نگر میں اپنی سرکاری رہائش گاہ کو ماہ اکتوبر کے اواخر تک خالی کروں گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.