the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی، 29 اکتوبر (یو این آئی) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے ترجمان نواب ملک نے جمعہ کو کہا کہ وہ مستقبل قریب میں کاشف خان کے ممبئی کروز ڈرگس معاملے میں ملوث ہونے کے بارے میں ’بھانومتی کا پٹارہ‘ کھولیں گے اور آئندہ اجلاس کے دوران اس واقعہ سے وابستہ لیڈروں



کے نام ریاستی اسمبلی کے ایوان کی میز پر رکھیں گے۔

مسٹر ملک نے الزام لگایا کہ ممبئی کروز ڈرگس معاملے میں ایک گواہ کی اہلیہ بھارتیہ جنتاپارٹی کے وابستہ ایک کمپنی میں ڈائرکٹر ہے۔
انہوں نے کہا کہ جیسے ہی کاشف خان گرفتار کیا جائے گا، حقیقت سامنے آجائےگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.