حیدرآباد۔ 15فروری (یو این آئی)سی اے اے پر اے پی کے نائب وزیراعلی امجد باشاہ نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے لئے عہدہ اہم نہیں ہے،ضرورت پڑنے پروہ عہدہ سے استعفی دے دیں
گے۔
انہوں نے واضح کیا کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے کی کوشش کی جائے گی اور این آر سی، سی اے اے کے مسئلہ پر وزیراعلی کودوبارہ توجہ دلائی جائے گی۔