: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی ای راجندر نے آئندہ پارلیمانی انتخابات میں مقابلہ کے سلسلہ 20 میں اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کی پارٹی ہدایت دیتی ہے
تو وہ لوک سبھا کے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے بدھ کو ہنمکنڈہ ضلع کے کملا پور کا دورہ کیا جہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اگر پارٹی ہدایت دیتی ہے توہ لوک سبھا انتخابات میں حصہ لیں گے۔