the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
کلکتہ 30اکتوبر (یواین آئی) وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے گوا دورے کے اآخری دن ایک بار اس بات کو دہرایا ہے کہ وہ یہاں کی وزیر اعلیٰ بننے نہیں آئی ہیں ، نہ ہی وہ گوا کےلئے باہری ہیں ،انہوں نے کہا کہ میں گوا میں بی جے پی کا سائن بورڈ دیکھنا نہیں چاہتی ہوں ، ترنمول کانگریس کے لیڈران یہاں آتے رہیں اور میں پھر دوبارہ یہاں



آئوں گی۔

راہل گاندھی کے گوا دورے کے پیش نظر ممتا بنرجی نے ایک بار پھرکانگریس کی تنقید کرتے ہوئے کانگریس اور بی جے پی کے درمیان سمجھوتہ ہے۔
کانگریس میری تنقید کررہی ہے کیا میں کانگریس کو پھول پیش کروں ، انہں نے کہا کہ ہم گوا کے لوگوں کےلئے کام کرنا چاہتے ہیں اور مجھے امید ہے کہ گوا کے عوام مجھے موقع دیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.