: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12ستمبر(ایجنسی) بھگوڑے شراب کاروباری وجئے مالیا نے لندن کورٹ میں بڑ ا دعوی کیا کہ ہندوستان چھوڑنے سے پہلے انہوں نے فنانس منسٹر ارون جیٹلی سے ملاقات کی تھی اور قریب 9000 کروڑ روپے کے قرض سے متعلق سبھی معاملوں کو نپٹانے کی پیشکش کی تھی، لیکن بینکوں نے انکے سیٹیلمنٹ پر سوال کھڑے کردیے تھے، حالانکہ ارون جیٹلی نے انکے دعوں کو جھوٹا قرار دیا ہے.
#WATCH "I met the Finance Minister before I left, repeated my offer to settle with the banks", says Vijay Mallya outside London's Westminster Magistrates' Court