the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر، 7 مارچ (یو این آئی) وادی کشمیر کے حسن و جمال کے لئے رطب اللسان ہوتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ جموں و کشمیر ہمارے ملک کا تاج ہے انہوں نے کہا: 'کشمیریوں کے دل جیتنا میرا مشن ہے اور میں



اپنے اس مشن میں کامیاب ہوا ہوں' ان کا کہنا تھا  'جب بھی میں یہاں آتا ہوں تو لوگوں کے دل جیتنا میری ترجیح ہوتی ہے وزیر اعظم نے باتوں کا اظہار جمعرات کے روز یہاں بخشی اسٹیڈیم میں ایک عظیم الشان عوامی ریلی سے اپنے خطاب کے دوران کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.