: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 4اپریل (یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج مشرقی مدنی پور کے دیگھا میں گزشتہ اسمبلی انتخابات کے دورا نندی گرام میں ان پر ہوئے حملہ کا ذکر
کرتے ہوئے کہا کہ مجھے انتخابی منظر نامہ ہٹانے کےلئے مجھ پر حملہ کیا گیا تھا مگر میں نے ہمت نہیں ہاری کیوں کہ پارٹی ورکرس ہمارے ساتھ تھے ورکرس ہمارے اثاثہ ہیں ۔