: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 اگست (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے قوم کی تعمیر میں ان کی خدمات کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسے لفظو ں میں بیان نہیں کیا
جاسکتا۔
ہندوستانی سیاست کے اہم شخصیات میں شامل مسٹر واجپئی کی آخری رسومات میں شامل ہونے کے بعد مسٹر مودی نے ٹوئٹ کرکے کہا اٹل جی آپ ہر ہندوستانی کے دل اور دماغ پر راج کرتے ہیں۔ ہمارے ملک کو بنانے میں آپ کے رول کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔