: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 مئی (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرانے امیٹھی اور رائے بریلی کو اپنا خاندانی گھر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کسی حکمت عملی کے تحت الیکشن نہیں لڑا ہے اور اگر دونوں بھائی بہن الیکشن لڑتے تو اس کا براہ راست فائدہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ہوتا۔
محترمہ واڈرانے
کہا کہ گاندھی خاندان رائے بریلی اور امیٹھی کو کبھی نہیں چھوڑ سکتا، اس لیے وہ اپنے حلقے رائے بریلی میں اپنے بھائی راہل گاندھی کی جیت کے لیے دن رات کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بی جے پی نے مسٹر راہل گاندھی کو بد نام کرنے کے لیے اپنی پوری طاقت استعمال کی ہے اور اس کا جواب دینے کے لیے وہ رائے بریلی میں مضبوطی سے کھڑی