: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 12 اگسٹ (ذرائع) حیدرآباد کے مہشور پستہ ہاؤس میں 12 اگسٹ کے روز جی ایچ ایم سی کے عملے نے پستہ ہاؤس کے 25 دکانوں کا معائنہ کیا گیا-جی ایچ ایم سی کے سرپرائز چیکس میں گیلے اور پھسلنے والے فرش، بے
نقاب کوڑے دان، ٹوٹی ہوئی ٹائلیس، تیل والی چمنیاں، گھریلو مکھیوں کا حملہ، ذخیرہ کرنے کے ناقص طریقہ کار اور ٹھنڈے کمرے کے درجہ حرارت کا کوئی ریکارڈ نہیں ملا۔ حفظان صحت اور حفاظتی جانچ کے لیے 23 دکانوں سے نمونے اکٹھے کیے گئے،