the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 28 جنوری (یو این آئی) تالابوں نی) تالابوں، نہروں، جھیلوں اور سرکاری اراضیات پر غیر مجاز تعمیرات کو منہدم کرنے کیلئے تلنگانہ حکومت کی جانب سے " سے تشکیل شدہ حیدر آباد ڈیزاسٹر رس رسپانس اینڈ ایسٹ مانیٹرنگ اینڈ پروٹکشن و فکشن ایجنسی (حیدرا) نے منگل کو امین پور



جھیل کے قریب لے آوٹ میں غیر مجاز عمارتوں کو منہدم کر دیا۔ 
پلاٹ مالکین کی شکایات کے بعد ایجنسی نے انہدامی کارروائی انجام دی۔ 
ان پلاٹ مالکین کے مطابق، ایک سیاستدان نے امین پور پرا چیرو کے قریب پہلے سے موجود پلاٹس پر غیر مجاز تعمیرات کرتے ہوئے ایک لے آؤٹ تیار کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.