: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 25 مارچ (ذرائع) حیدرآباد کی سب سے پسندیدہ ایرانی چائی اب 20 روپے فی کپ ہوگئی ہے-
شہر بھر کے بیشتر کیفے اور ہوٹلوں نے اب قیمت 15 روپے فی کپ سے بڑھا کر 20
روپے کر دی ہے-
ہوٹل مالکان کے مطابق قیمتوں میں اضافے کی وجہ دودھ، چائے پاؤڈر اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہے- ایرانی چائے ہی نہیں ظفرانی چائے کی قیمت میں بھی 5 روپے کا اضافہ ہوگیا-