the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،28ستمبر(یواین آئی) حیدرآباد سٹی ڈیزاسٹرریسپانس فورس نے دوپیہے والی گاڑیوں کو بھی فورس میں شامل کرلیا ہے۔
ڈی آر ایف کی نئی ونگ جو انفورس منٹ ویجنلس اور ڈیزاسٹرمینجمنٹ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے تحت کام کرتی ہے،آج وزیر بلدی نظم و



نسق و دیہی ترقیات کے ٹی راما راؤ اور میئر بی رام موہن اور ای وی بی ایم ڈائرکٹر وسواجیت کی موجودگی میں ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا۔
اس موقع پر دوپیہے والی گاڑیوں کے شعبے کے عہدیدار نے کہا کہ ڈی آر ایف کو اس کے ذریعہ فوری طورپر مقام واقع پہنچنے کی مدد ملے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.