the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔ 4اپریل (یواین آئی)موسم گرما میں جانوروں کو گرمی کی شدت سے محفوظ رکھنے کے لئے تلنگانہ کے دارالحکومت شہر حیدرآباد کے مشہور نہرو زوالوجیکل پارک کے انتظامیہ کی جانب سے وسیع



انتظامات کئے گئے ہیں۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی جانوروں کو دھوپ کی شدت سے محفوظ رکھنے کے مقصد سے ان کے پنچروں کے سامنے کولرس لگائے گئے ہیں اور وقفہ وقفہ سے پائپ کے ذریعہ پانی کا چھڑکاو کیاجارہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.