: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 16 جنوری (یو این آئی) حیدر آباد انٹر نیشنل ایئر شو کی میز بانی کرے گا جس کو ونگس
انڈیا کا نام دیا گیا ہے۔
یہ ایئر شو بیگم پیٹ ایر پورٹ پر
18 جنوری سے 4 دنوں تک جاری رہے گا۔ یہ شو وزارت شہری ہوابازی، حکومت تلنگانہ اور کلی کی جانب سے مشترکہ طور پر منعقد کیا جارہا ہے جس میں بیرونی ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔