the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد25جنوری(یواین آئی)پرانا شہرحیدرآباد کے سعید آباد چوراہے پر پولیس کی جانب سے خصوصی مہم چلائی گئی۔
کل شب چلائی گئی اس مہم کے دوران بغیر ماسک، بغیر نمبرپلیٹ والی گاڑیوں یانمبرپلیٹس کو اسٹیکرس سے چھپاتے



ہوئے چلائی جانے والی گاڑیوں یا نمبرپلیٹس سے نمبرنکال کر گاڑیاں چلانے اورٹریفک قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کی گاڑیو ں کے مالکین کو چالانات کئے گئے۔
ساتھ ہی گاڑیوں پر پرانے چالانات کی بھی نشاندہی کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.