the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد4جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کی رچہ کنڈہ ٹریفک پولیس کی جانب سے ایک مرتبہ پھرگرین چینل کاانتظام کیاجس کے نتیجہ میں انسانی اعضا کی منتقلی کے ذریعہ ایک شخص کی جان بچانے کو یقینی بنایاجاسکا۔
شہرحیدرآبادکے ایل بی نگر کے ایک پرائیویٹ اسپتال



سے بیگم پیٹ علاقہ کے دوسرے پرائیویٹ اسپتال کو انسانی اعضا دل اور پھیپھڑے منتقل کئے گئے۔
آج صبح 8بجکرچارمنٹ پر ایمبولنس ایل بی نگر کے اسپتال سے ایمبولنس کے ذریعہ ایمبولنس انسانی اعضا کے ساتھ روانہ ہوئی جو 8بجکر19منٹ پر بیگم پیٹ کے پرائیویٹ اسپتال پہنچی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.