: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/23نومبر(ایجنسی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹومپ کی بیٹی اور مشیر ایونکا ٹرمپ گلوبل انٹرپرینرشپ سمت (جی ای ایس) میں حصہ لینے کے لئے ہندوستان پہنچ رہی ہیں. ان کے اس دورے سے پہلے حیدرآباد میں تیاریاں زور شور سے جاری ہے. ان انتظامات کا ذمہ خود تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ دیکھ رہے ہیں.
ایونکا حیدرآباد میں واقع تاج فلک نما پیالس میں
رہیں گی یہاں ان کے لیے خاص انتظامات کیے جارہے ہیں- تھائی لینڈ،انڈوینشیا، سنگاپور اور بنگلور سے پھول منگوائیں گئے ہیں- فلک نما پیالس میں انکے کھانے کی بھی خاص انتظامات ہیں- ہوٹل نے اپنے سبھی مشہور شیف (باورچی) کو ایونکا کے لیے ڈیشس بنانے کے لیے حیدرآباد بلایا گیا ہے- 28 نومبر کو 31 کے درمیان ہونے والے اس اجلاس کے لیے حیدرآباد کی سڑکوں سے فقیروں کو ہٹایا گیا ہے.