the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 18 اکتوبر (یو این آئی)تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر و ملکاجگری کے رکن پارلیمنٹ ریونت ریڈی نے شہرحیدرآباد کے اُپل چوراہا پر غیرمجاز تعمیر پر برہمی کااظہار کیا۔
انہوں نے اُپل چوراہے پر غیر مجاز طورپر زیرتعمیر ملٹی پلکس پر سوال اٹھاتے ہوئے وزیر بلدی نظم ونسق کے تارک راما راو کو ٹوئیٹ کیا۔
انہوں نے تلگو زبان میں کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا کہ غیرمجازتعمیر کے خلاف کی گئی شکایات پر عہدیداروں کی جانب سے کوئی توجہ نہیں دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.