the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد20اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق کے تارک راما راو اور وزیر افزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو نے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی ہدایت پر خیریت آباد کے ایم ایس مقطعہ اور راج نگر علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے بارش کی صورتحال



کا جائزہ لیا۔
ان کے ساتھ رکن اسمبلی ڈی ناگیندر اور مئیر حیدرآباد بی رام موہن بھی موجود تھے۔
اس موقع پر ان وزرا نے بارش سے متاثر ہر خاندان کے لئے دس ہزار روپئے کے چیک حوالہ کئے جس کا اعلان وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے گذشتہ روز کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.