the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد21اکتوبر(یواین آئی)شہر حیدرآبادکے آصف نگر پولیس اسٹیشن کے حدود کے زیبا باغ علاقہ میں کل شب پولیس نے گھر گھر تلاشی مہم چلائی۔
اس مہم میں تقریبا200ملازمین پولیس نے حصہ لیااور مہم



کے دوران 600مکانات کا احاطہ کیاگیا۔
پولیس عہدیداروں نے اس مہم کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مہم کے دوران عوامی مسائل سے واقفیت اور پولیس پر عوام کے بھروسہ کی سطح معلوم کرنے کی کوشش کی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.