: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،29 ستمبر (ذرائع) کویڈ کے بعد شہر میں چلنے والی گاڑیوں کی تعداد میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، حیدرآباد پولیس سڑکوں پر ٹریفک میں بغیر کسی رکاوٹ کے بہاؤ کو یقینی
بنانے کے لیے ’ٹریفک ایکشن پلان‘ نافذ کررہی ہے۔
حیدرآباد پولیس کمشنر، سی وی آنند نے جمعرات کو کہا کہ ٹریفک پولیس آنے والے دنوں میں ٹریفک کے نظم و نسق اور نظم و ضبط کے لیے مختلف اقدامات کرے گی۔