حیدر آباد 2 ستمبر (یو این آئی) کمشنر پولیس حیدر آباد سی وی آنند نے آج ویسٹ زون ڈی سی پی آفس میں اجلاس منعقد کرتے ہوئے 6 ستمبر کو منعقد ہونے والے گنیش و سر جن کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
زون کے عہدیداروں سے خطاب
کرتے ہوئے آنند نے کہا کہ شردھالو ووں کو تہوار کے -موقع پر کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں ہونا چاہیے۔
انہوں نے ہدایت دی کہ جیب کترنے، خواتین کو ہراساں کرنے اور طلائی چین چھیننے جیسے جرائم کی روک تھام کے لیے سخت نگرانی کی جائے۔