: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،15جون(یواین آئی)شہر حیدرآباد کے بچوں کے مشہور سرکاری نیلوفر اسپتال کے آوٹ سورسنگ ملازمین نے سرکاری احکام(جی او)60کومنسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔
اس جی او کے خلاف ان
ورکرس نے اسپتال کے احاطہ میں احتجاج کیا۔
انہوں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈس تھام کر اس جی او کو منسوخ کرنے کامطالبہ کیا اور کہا کہ ان کی ملازمت کے سلسلہ میں قبل ازیں جاری کردہ جی او4271پر عمل کیاجائے۔