حیدر آباد 3 ستمبر (یو این آئی) حیدر آباد میٹرو ریل نے ایک مشکل صورتحال میں قیمتی جان بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
ایل بی نگر کے کا مینینی
اسپتال سے دل اور پھیپھڑوں کو فوری طور پر یشودھا اسپتال، مادھاپور منتقل کیا گیا۔
ڈاکٹروں نے سڑک کے بجائے تیز اور محفوظ متبادل کے طور پر میٹروریل کی مدد لی۔