: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 23دسمبر(یواین آئی)حیدرآباد میٹرو رول لمیٹیڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر این وی ایس ریڈی نے کہا ہے کہ میٹرو نے ہائی ٹیک سٹی میٹرو اسٹیشن میں کیو آر والے ٹکٹ موبائل ٹکٹنگ کی سہولت کا آغاز کیا، جس کا مقصد نقدی سے پاک رقمی معاملات
ہیں۔
مسافرین آن لائن ٹکٹ خریدتے ہوئے اسٹیشن پر کیو آر کوڈ کی اسکیاننگ کے ذریعہ ٹرین میں سفر کرسکتے ہیں، تاہم ایسے افراد جو اس سے واقف نہیں ہیں، وہ اسٹیشن میں ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ہر روز تقریباً 4 لاکھ افراد میٹرو میں سفر کررہے ہیں۔