: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،16 اپریل(ذرائع) حیدرآباد سٹی میئر گدوال وجئے لکشمی کو اقوام متحدہ کی انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز (یو این آئی سی ٹی) کے ذریعہ آن لائن کی جارہی عالمی میئرز کانفرنس میں شرکت کی دعوت
دی گئی ہے۔
دنیا بھر کے 40 شہروں کے میئروں کو اس کانفرنس کا حصہ بننے کے لئے مدعو کیا گیا ہے ، جس میں معیار زندگی کو بہتر بنانے کے علاوہ شہروں میں کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔