the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 9ستمبر (یواین آئی)شہر حیدرآبادکے سیاحتی مقام ٹینک بنڈ پر حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی (حمڈا)کی جانب سے لینڈ اسکیپنگ اور سرسبزی وشادابی کے کام کا آغاز کیاگیا ہے۔
اسپیشل



چیف سکریٹری شہری ترقی تلنگانہ اروند کمار نے کہا ہے کہ یہ لینڈاسکیپنگ کا کام اندرون چار ہفتے مکمل کرلیاجائے گا۔
انہوں نے اپنے ٹوئیٹرہینڈل پر لینڈ اسکیپنگ کی تصاویرکو پوسٹ کرتے ہوئے یہ اطلاع دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.