the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 14 اگسٹ (ذرائع) حیدرآباد لیک پولیس سال2021 میں ٹینک بانڈ  اور اس کے اطراف میں اب تک 285 افراد کی جان بچانے میں کامیاب رہی۔
ہیڈ کانسٹیبل ، کانسٹیبل اور ہوم گارڈز پر مشتمل پولیس اہلکاروں کی ایک ٹیم چوبیس گھنٹے کام کرتی ہے اور حسین ساگر کے ارد گرد



مختلف اسٹریٹجک مقامات پر تعینات ہے۔
حیدرآباد کے پولیس کمشنر انجنی کمار نے کہا ، کہ "پولیس ایسے لوگوں کی نگرانی میں ہے جو خودکشی کا ذہن بناتے ہیں ان تک فوری پہچنتے ہوئے انہیں لیک پولیس اسٹیشن منتقل کرتے ہیں جہاں ان سے مشاورت کی جاتی ہے اور کنبہ کے افراد کے حوالے کیے جاتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.