: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 26 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے محکمہ بلدی نظم و نسق کے اسپیشل سکریٹری اروند کمار نے کہا ہے کہ حیدر آباد
میٹرو پولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی (حمدا) کی جانب سے ڈر کم چیر و کیبل بر پیج
کے دونوں طرف خصوصی میوزیکل فاؤنٹین کے
لگائے گئے ہیں۔ سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے اروند کمار نے کہا کہ اس کا افتتاح عمل میں آیا۔ ہر میوزیکل فاونٹین کی لمبائی 60 میٹر ہے۔