: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 22فروری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر صنعتیں و انفارمیشن ٹکنالوجی تارک راما راو نے بائیو ایشیا 2021 سمٹ کا افتتاح کیا۔
افتتاحی تقریب میں پرنسپل سکریٹری آئی ٹی جیش رنجن اور مختلف
فارما کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
یہ پروگرام دو دن تک ورچوئل بنیادوں پر منعقد ہوگا جس میں دنیا بھر سے 3030ہزارسے زیادہ ماہرین حیاتیات، فارما اور لائف سائنس کمپنیوں کے نمائندے شرکت کریں گے۔