: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/20مارچ(ایجنسی) امیر پیٹ اور ہائی ٹیک سٹی کے درمیان آج 10 کلو میٹر روٹ پر حیدرآباد میٹرو ریل کا افتتاح کیا گیا، گورنر تلنگانہ و آندھراپردیش ای ایس ایل نرسمہن نے امیر پیٹ میٹرو اسٹیشن پر
میٹرو ریل کو حیدرآباد کے انفارمیشن ٹکنالوجی کے مرکز ہائی ٹیک سٹی تک جھنڈی دکھا کر روانہ کیا- 10 کلو میٹر روٹ پر چلائی جانے والی امیرپیٹ-ہائی ٹیک میٹرو ٹرین ، کاریڈار 111 کا حصہ ہے،جو 9 اسٹیشنوں کا احاطہ کرے گی-