: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔22مارچ (یو این آئی)تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق و شہری ترقی کے تارک راما راو نے حکومت کی جانب سے گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے موقع پر کئے گئے 20ہزار لیٹر تک مفت پینے کے
پانی کی سپلائی کی اسکیم کے لئے گھروں میں میٹرس نصب کرنے کی مہلت میں اپریل کے اواخر تک توسیع کردی ہے۔
قبل ازیں اس اسکیم سے استفادہ کیلئے گھروں میں میٹرس نصب کرنے کی آخری تاریخ 31مارچ مقرر کی گئی تھی۔