the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 9نومبر(یواین آئی)تلنگانہ کے رچاکنڈہ پولیس کمشنر مہیش بھگوت نے چٹان پلی انکاؤنٹر کی جانچ کے لئے تشکیل دی گئی خصوصی جانچ ٹیم کے 7 ارکان کے ساتھ آج اجلاس منعقد کیا۔
انھوں نے جانچ میں شدت پیدا کرنے ٹیم کے ارکان کو ذمہ داریاں دیں۔
امکان ہے کہ ٹیم کے ارکان کسی بھی وقت انکاؤنٹر کے مقام کا معائنہ کرسکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.