the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 16 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت کا نگریس کے ہیڈ کوارٹرس گاندھی بھون میں صدر ریاستی کانگریس مہیش کمار گوڑ کی صدارت میں حیدر آباد ڈسٹرکٹ کا نگریس
پارٹی لیڈروں کا جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا۔ اے آئی سی سی انچارج در پاداس منشی، سکریٹری و شنوانا تھ ،



حیدر آباد ضلع کے انچارج وزیر پونم پر بھا کر ، رکن پارلیمنٹ انل کمار یادو، حکومت کے مشیر کے کیشور او، میئر حیدرآباد جی وجے لکشمی، ایم ایل اے دانم ناگیندر ، سابق ایم پی وی ہنمنت راؤ، ڈی سی سی کے صدر روہن ریڈی، کارپوریشنس کے صدور نشین ، ٹی پی سی سی کے عہدیداران اور دوسروں نے اس اجلاس میں شرکت کی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.