: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 27 جنوری (یو این آئی) گاڑیاں چلانے والوں کی جانب سے حفاظتی معیارات پر عمل کو یقینی بنانے کیلئے تلنگانہ کے راجناسر سلہ ضلع میں ٹریفک پولیس نے
انوکھا پرو گرام شروع کیا ہے۔ ضلع کے تیاپور میں ہیلمٹ پہنے والوں میں پھل اور ہیلمٹ نہ پہنے والوں کو پھول پیش کئے گئے۔ اس موقع پر ٹریفک پولیس نے ٹریفک قواعد پر عمل کرنے پر زور دیا۔