the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 19/ اگست (یواین آئی)شہر حیدرآباد کے کٹل منڈی علاقہ میں دلتوں نے احتجاج کرتے ہوئے تلنگانہ حکومت کی جانب سے غریبوں کو فراہم کئے جانے والے ڈبل بیڈ روم مکانات کی اسکیم کے تحت انہیں مکانات الاٹ کرنے کامطالبہ کیااور بڑے پیمانہ پر احتجاج کیا۔
اس احتجاج کے نتیجہ میں ڈبل بیڈروم مکانات کے قریب کچھ دیر کیلئے کشیدگی پھیل گئی۔
بعض خاتون احتجاجیوں نے تحصیلدار کے پیر بھی پکڑلئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.