: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 31 جنوری (ذرائع) حیدرآباد پولیس کمشنر سی وی آنند نے منگل کو شاردا ودیالیہ میں ان کی صد سالہ تقریبات کے ایک حصے کے طور پر کھیل کے میدان کا افتتاح کیا جس میں پانچ کرکٹ نیٹ، والی
بال، باسکٹ بال اور دیگر کورٹس کی سہولت فراہم کی گئی۔
اس تقریب میں سیاحت اور ثقافت کے محکمے کے پرنسپل سکریٹری سندیپ سلطانیہ، ہندوستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وینکٹاپتی راجو، سری میینی اور دیگر موجود تھے۔