the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد12جنوری(یواین آئی)حیدرآباد میں سالانہ ہونے والی کل ہند صنعتی نمائش کو اچانک منسوخ کئے جانے کے بعد سب سے زیادہ خشک میوہ جات کے تاجرین متاثر ہوئے۔
ان کا کہنا ہے کہ دیگر اشیا کی بہ



نسبت وہ ان خشک میوہ جات کا اسٹاک نہیں رکھ سکتے۔
وہ کاروبارکی نیت سے حیدرآبادمیں ہر سال ہونے والی اس نمائش میں اسٹال لگانے کے لئے آئے تھے تاہم نمائش کے منسوخ ہونے کی وجہ سے ان کو کافی مشکلات کا سامناکرناپڑا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.