: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،23جون(یواین آئی) ملک بھر میں کوویڈ کے معاملات میں بتدریج کمی اور ریاستوں کی جانب سے لاک ڈاون کے قواعد میں نرمی کے بعد حیدرآباد انٹرنیشنل ایرپورٹ(آرجی آئی اے) نے اس وبا کے خلاف لڑائی کی تیاری کی ہے تاکہ مسافرین کو محفوظ
اورآسان سفر کے تجربہ سے ہمکنار کروایاجاسکے۔
بدھ کو اس سلسلہ میں جاری کردہ بیان میں آرجی آئی اے نے کہاکہ کوویڈ کے پروٹوکول جیسے ماسک کے استعمال،سماجی فاصلہ کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے اس مشکل گھڑی میں فضائی سفر کو آسان بنایاجارہا ہے۔