: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 24جو لائی (یواین آئی)ساوتھ سنٹرل ریلوے نے مسافرین کی کم تعداد کے پیش نظر 8ایم ایم ٹی ایس ٹرینوں کو اتوار کو منسوخ کردیا ہے۔
اسی دوران ساوتھ سنٹرل
ریلوے ائمپلائز کواپریٹیوکریڈٹ سوسائٹی لمیٹیڈ(ایس سی آرای سی سی ایس)سکندرآباد نے کے مرلی کرشنا کی صدارت میں ورچول طریقہ کار کے مطابق سالانہ جنرل باڈی اجلاس منعقد کیا۔